سان فرانسسکو، کیلفورنیا. یوٹیوب کے ہیڈکوارٹر پر حملہ

پاکستان ٹیکنالوجی

ویب ڈیسک.
امریکا کے شہر سان فرنسسکو کلیفورنیا میں واقع سماجی رابطوں اور ویڈیوز کے سب سے بڑے ویب سائیٹ یوٹیوب کے مرکزی دفتر میں ایک مسلحہ شخص نے حملہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق فائرنگ ایک سفید فام خاتون کررہی ہے،پولیس نے عوام کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایت کردی.
مغربی زرائع ابلاغ کے غیر مصدقہ خبروں کے مطابق اس حملے میں دو افراد کی ہلاکت کی خبریں بھی ارہی ہے لیکن ابھی تصدیق باقی ہے.
بی بی سی نے خبر دی ہے کہ اس وقت زخمی افراد کو ایمبولینس کے زریعے ہسپتال منتقلی کا عمل جاری ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ایک اہلکار کے نے بتایا کہ مسلح حملہ اور خاتون اب تک ہلاک ہوچکی ہے تاہم اس بات کی تصدیق نہیں ہوئی کہ اس نے خود کو گولی مارکر ہلاک کیا ہے یا پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر افراد سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایسا ہوا ہے.
اس سلسلے میں مزید خبریں انے کا سلسلہ جاری ہے.

1 thought on “سان فرانسسکو، کیلفورنیا. یوٹیوب کے ہیڈکوارٹر پر حملہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے