26 اگست جب یزید نے 11ہزار مدنی مسلمانوں کو شہید کیا

پاکستان دنیا

26 اگست کو تاریخ عالم میں ہونے والے کچھ اہم واقعات:.

1. 55 قبل مسیح میں 26 اگست کو رومن فوج نے جولیس سیزر کی قیادت میں برطانیہ پر حملہ کیا.

2. اج کےتاریخ کو 1071 عیسوی میں ترک فوج نے بازنطینی فوج کو شکست دی تھی.

3. اج کے دن 2016 کو ایک حملے میں بلوچ قبائلی سردار اور باغی لیڈر اکبر بگٹی ایک غار کے اندر مارے گئے تھے.

4. وکی پیڈیا کے مطابق اج کے دن 26 اگست 683 عیسوی کو یزید بن معاویہ نے جنگ الحرہ میں مدینہ کے گیارہ ہزار مسلمانوں کو جس میں جلیل القدر صحابہ بھی شامل تھے، شہید کیا تھا. یزید کی دور میں یہ دوسری بدترین جنگ تھی جو لڑی گئی اور جس میں مسلمانوں کا خون انتہائی بے دردی سے بہایا گیا تھا.

5. اج کے دن 26 اگست 1977انگلش کرکٹر اور رگبی کے کھلاڑی Liam Botham پیدا ہوئے تھے.

6. بارباڈوس کے تعلق رکھنے والے کرکٹر ٹینو بیسٹ اج کے دن 1981 کو پیدا ہوئےتھے.

7. امریکن فٹ بال پلئیر جمال لیوس اج کے دن 1979 کو امریکہ میں پیداء ہوئے.

8. مدرٹریسا، انسانیت کے لئے عظیم خدمات سرانجام دینے والی مدرٹریسا اج کے دن 1910 کو پیدا ہوئی تھی. اپ مقدونیہ سے تعلق اور بھارتی شہریت کی حامل انسانی حقوق کی فعال رکن اور دکھی انسانیت پر یقین رکھنی والے شخصیت تھی جسے بھارتی حکومت کے بے شمار اعزازات کے علاوہ 1997 میں نوبل پرائز سے بھی نوازگیا. 5 ستمبر 1997 کو انسانیت کی یہ عظیم خیرخواہ انتقال کرگئیں.

9. 1999 میں 26 اگست کو ترکی میں ہونے والے زلزلے میں 13000 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 26000 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے.

10. 1847 کو اج کے دن لائبریا نے ازادی کا اعلان کیا تھا.

11. اج ہی کے دن 1944 کو بلغاریہ نے جنگ عظیم دوم سے اپنے افواج کو علیحدہ کرنے اورملک میں موجود جرمن افواج کو غیر مسلح کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا تھا.

12. سابق امریکی صدر باراک حسین اوبامہ 26 اگست 2018 کو ری پبلکن پارٹی نے باقاعدہ طور پر صدارتی انتخابات کے لئے اپنا امیدوار نامزد کیا . اوبامہ امریکہ کے تاریخ میں اب تک واحد افریقی النسل صدررہے ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے