تاریخی گورنر ہاوس عوام کے لئے کھول دیا گیا. عوام خوش

پاکستان

پاکستان تحریک انصاف نے گورنرہاوس سندھ واقع کراچی کو عوام کے لئے کھول دیا ہے جس کے بعد عوام جوق درجوق گورنر ہاوس دیکھنے کے لئے فیملیز کے ساتھ چلے ارہے ہیں.

وائس اف امریکہ کی ایک ویڈیو رپورٹ میں بوڑھے، جوان، مرد وخواتین شہریوں نے حکومت کی اس اقدام کو نہایت زبردست قرار دیتے ہوئے کہا کہ واقعی تبدیلی اچکی ہے اور ہمیں اپنے ملک کی شہری ہونے کا اب احساس ہورہا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے