Muhammad Nabi Cricketer Records

اپنے ملک کی طرف سے تمام 100 ون ڈے میچز میں شرکت کرنے والا منفرد کھلاڑی

پاکستان کھیل

افغانستان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں اب تک 100 میچز کھیلے ہیں. 52 میچز میں کامیابی اور 45 میں شکست کا سامناہوا ہے. افغان کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا ون ڈے میچ سکاٹ لینڈ کے خلاف اپریل 2009 کو کھیلا تھا اور 100 واں میچ 29 اگست کو ائیرلینڈ کے خلاف حال ہی میں کھیلا ہے.
ان 100 میچوں کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ محمد نبی عیسی خیل ان تمام ون ڈے میچز میں اپنے ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرکے دنیائے کرکٹ کے منفرد کھلاڑی بن چکے ہیں جو کسی وقفے کے بغیر اپنے ملک کے لئے ابتدائی 100 بین القوامی ونڈے میچز میں شریک ہوئے.

لوگر افغانستان سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ محمد نبی عیسی خیل ال راونڈ کرکٹر ہے اور ملکی ٹیم کے علاوہ پاکستان کسٹم، کوئیٹہ گلیڈیٹرز ، سن رائز حیدراباد، سہلٹ رائلز، اور چٹاکانگ وائکنگ کی نمائندگی کرتے ہیں.
Unique Record by Cricketer Muhammad Nabi by Playing all of ODIs Afghan Team Played. Updated Pakistan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے