فواد چودھری کے بدزبانی پر مشاہداللہ خان کی مکمل تقریر

فواد چودھری کے بدزبانی پر مشاہداللہ خان کی مکمل تقریر: گزشتہ روز قومی اسبملی کے اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپوزیشن پر چور، ڈاکو اور اس قسم کے دیگر الزامات کے علاوہ مسلم لیگ ن کے راہنما مشاہداللہ خان پر الزام لگایا تھا کہ حکومت میں ہونے سے ناجائز فائدے اٹھاکر موصوف […]

Continue Reading

جہانگیر ترین کے ساتھ جو ہوا اچھا ہوا. رکن اسمبلی تحریک انصاف

جہانگیر ترین کے ساتھ جو ہوا اچھا ہوا. رکن اسمبلی تحریک انصاف: پاکستان تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی سیما ضیاء نے سندھ اسمبلی کے رواں اجلاس میں فلور پر خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما جہانگیر خان کے خلاف پاکستان کے اعلی عدالت نے ریویو پیٹیشن میں تاحیات اہلی […]

Continue Reading

ڈاکٹرعارف علوی نے حلف اٹھایا. حلف برداری میں بڑے بڑوں کی شرکت

تحریک انصآف کے راہنما اور کراچی سے تعلق رکھنے والے جناب عارف الرحمان علوی نے پاکستان کے 13ویں صدر کی حیثیت سے اج پاکستان کے سب سے بڑے ائینی عہدے کا حلف اٹھایا. حلف برداری کی شاندار تقریب ایوان صدر اسلام اباد میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان کے علاوہ چئیر مین سینیٹ […]

Continue Reading

ڈیم فنڈ. زرتاج گل نے سب سے مختلف اعلان کیا

رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کی راہنما زرتاج گل نے اپنے قائد عمران خان کی اپیل پر لبیک کہتے ہوئے ڈیم فنڈ کے لئے سب سے مختلف اعلان کیا. اپنے ٹوئیٹر پیغام میں محترمہ زرتاج گل نے پیغام دیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ڈیم فنڈنگ سکیم میں اپنے پہلی مہینے کی […]

Continue Reading

عمران خان کا نیا فیصلہ. ملاکنڈ کے عوام میں خوشی کی لہر

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے. اس فیصلے سے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام میں خوشی پھیل گئی کیونکہ سوات سے منتخب اور نوجوان ممبر قومی اسمبلی مراد سعید کو وفاقی وزیر بنانے کا اعلان کیا گیاہے. یاد رہے کہ عمران خان نے سوات سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی محمود […]

Continue Reading

گورنرہاوس پشاور کب لائبریری میں تبدیل ہوگا؟؟

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور موجودہ وزیراعظم عمران خان بار بار ملک کے چاروں صوبوں میں قائم گورنر ہاوسز کے بارے میں سیاسی جلسوں اور پریس کانفرنسز میں بات کرتے چلے ارہے ہیں. 2011 سے موصوف بار بار اس بات کا اعادہ کرتے چلے ارہے تھے کہ اقتدار میں اتے ہی وہ گورنرہاوسز کو […]

Continue Reading

وزیراطلاعات ” ہٹلر” کے مداح نکلے. سخت تنقید کا سامنا

پنجاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے مقررکردہ وزیراطلاعات جرمن نازی ایڈولف ہٹلر کے مداح نکلے. عمران خان کی حکمران جماعت پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے فیاض چوہان کو صوبہ پنجاب کا نیا وزیر اطلاعات و ثقافت مقرر کیا گیا ہے جو ماضی میں نازی رہنما اڈولف ہٹلر کو اپنا پسندیدہ حکمران قرار […]

Continue Reading

گیس کی قیمت میں 300 فیصد اضافے کا امکان. خبر

گیس کی قیمتوں میں ہوشرُبا اضافے کا امکان، زرائع اسلام اباد: وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر کے زیرصدارت موجودہ حکومت کی پہلی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں اس بات کا امکان ہے کہ گھریلو صارفین کے لئے گیس کی قیمت میں 300 فیصد اضافہ کا اعلان کیا جائے. روزنامہ جنگ کے خبرنگار خالد مصطفی کے مطابق […]

Continue Reading

وزیراعلی عثمان بزدار پنجاب نااہل ہوسکتے ہیں. خبر

اثاثوں کے بارے میں غلط تفصیلات جمع کرنے پر عثمان بزدار کے سر پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی. اسلام اباد ( ویب ڈیسک ): پاک پرائم ویب سائیٹ کے خبر کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے اثاثوں کی غلط اور متضاد تفصیلات جمع کئے ہیں. الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غلط […]

Continue Reading

عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ چائے اور بسکٹ ہے. عامرلیاقت

بول ٹی وی شو میں معروف اینکر، مذہبی سکالر اور کراچی سے پی ٹی ائی کے ناراض ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اینکر اسامہ غازی کی شو میں انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم عوام سے انکے مسائل حل کرنے کے وعدوں پر ووٹ لیکر ایوانوں میں ائے تھے. ہم نے پچاس […]

Continue Reading