ارمی چیف اور عمران خان کی اہم ملاقات

ارمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان سے اج وزیراعظم ہاوس میں اہم ملاقات کی جس میں دونوں نے ایک دوسرے اپنے حالیہ بیرونی دوروں کے حوالے سے اعتماد میں لیا ہے. وزیر اعظم ہاوس سے جاری ہونے والے خبر میں کہا گیا ہے کہ ارمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے […]

Continue Reading

فاٹا میں پولیس نظام کی توسیع کا منصوبہ شدید مشکلات کا شکار

فاٹا میں پولیس نظام کی توسیع کا منصوبہ شدید مشکلات کا شکار ہوسکتا ہے: خصوصی رپورٹ خیبر پختونخواہ میں پولیس افسران کی کمی کی وجہ محکمہ پولیس کے لئے فاٹا میں پولیس کی توسیع انتہائی مشکل کام ہے. محکمہ پولیس کی طرف سے خیبر پختونخواہ حکومت کو ایک خط میں لکھا گیا ہے کہ صوبے […]

Continue Reading

عمران خان اج قوم سے اہم خطاب کرینگے

وزیر اعظم عمران خان اج شام قوم سے اہم خطاب کرینگے جس میں میں وہ قوم کو حکومت کی طرف سے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اعتماد میں لینگے. اس کے علاوہ وزیر اعظم عمران خان اپنی حکومت کی چالیس روزہ کارکردگی بھی قوم کے سامنے رکھ دینگے. یاد رہے کہ پاکستان تحریک کی حکومت […]

Continue Reading

نریندر مودی بصیرت سے عادی اور متکبر ادمی ہے. عمران کا دبنگ جواب

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بصیرت سے عادی اور متکبر ادمی ہے. عمران کا دبنگ جواب: پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کو امن مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت ایک قدم ہماری طرف بڑھائے گا تو ہم 2 قدم آگے بڑھیں گے لیکن آج بھارت کی طرف سے منفی ردعمل دیکھ […]

Continue Reading

عمران خان کی حکومت کیساتھ نہیں چل سکتے. اخترمینگل کی دھمکی

جی این این ٹی وی کی پروگرام جی فار غریدہ میں میزبان غریدہ فارقی کیساتھ انٹرویو میں عمران خان حکومت کی اتحادی بلوچ قوم پرست جماعت کے سربراہ اختر مینگل نے کہا کہ ہمارے چھ نکات ہیں اور ہمارے ان چھ نکات پہ عمل کرنا حکومت کے ہاتھ میں ہے اگر وہ ان نکات کو […]

Continue Reading

نوازشریف حکومت کو گرانے کی کوشش کرینگے. بین القوامی میڈیا

نوازشریف حکومت کو گرانے کی کوشش کرینگے. بین القوامی میڈیا: نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی کے بعد انکی سیاست اور مستقبل کے بارے میں عوامی ، سیاسی اور صحافتی حلقوں میں تجسس بڑھتا چلاجارہا ہے اور طرح طرح کی قیاس ارائیوں کا سلسلہ جاری ہے. بین القوامی نشریاتی ادارے بی بی بی اردو […]

Continue Reading

پاکستان کو اسلامی ریاست بنانے کے لئے سعودی عرب تحریک انصاف کو مددیگا

بی بی سی نے خبر دی ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی حکام نے یقین دلایا ہے کہ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے میں تحریک انصآف کی نئی حکومت کی بھرپور مدد کی جائی گی. خبررساں اداروں کے مطابق سعودی حکومت نے عمران خان کو پرامن […]

Continue Reading

عمران خان سٹیڈیم میں ائیگا تو بہت اچھا ہوگا. کپتان سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازآحمد نے کہا کہ کل 19 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان بہت بڑا ٹاکرا ہوگا اور ہم اس مقابلے کے لئے تیار ہے. پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کپتان سرفراز کا کہنا تھا کہ اسے نہیں معلوم کہ وزیراعظم عمران خان میچ دیکھنے ائےگے […]

Continue Reading

شہریت پاکستان میں پیدا ہونے مہاجرین کا حق ہے. عمران خان کا دوبارہ بیان

شہریت پاکستان میں پیدا ہونے مہاجرین کا حق ہے. عمران خان کا دوبارہ بیان: قومی اسمبلی کی فلور پر وزیراعظم عمران خان نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان کے ادارے اقوام متحدہ کے ساتھ افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں بھرپور تعاون کررہے ہیں. لیکن پاکستان میں پیدا ہونے افغان اور بنگلایشی مہاجرین […]

Continue Reading

عمران خان سے برطانوی وزیرداخلہ کی ملاقات. اسحاق ڈار پر بات چیت سے انکار

عمران خان سے برطانوی وزیرداخلہ ساجد جاوید کی ملاقات. اسحاق ڈار پر بات چیت سے انکار:. ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے اگئی. 24 نیوز ٹی وی چینل کے مطابق اج عمران خان اور برطانوی وزیر داخلہ کی ملاقات میں پاکستانی وزیر اعظم نے اسحاق ڈار کے معاملے پر بات چیت کرنا چاہی تو برطانوی وزیر […]

Continue Reading