سری لنکا کے صدر 23 مارچ کے پریڈ میں مہمان خصوصی ہونگے

پاکستان دنیا

یوم پاکستان کا خصوصی تقریب حسب معمول پریڈ گراونڈ اسلام اباد میں ہوگا جس میں پاکستان کے تینوں مسلح افواج اور دیگر ادارے اپنے استعداد اور صلاحیت کا مظاہرہ کرینگے تو وہاں سری لنکا کے صدرمیتھری پالا سیری سینا اس خصوصی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے.
سری لنکن صدر 22 سے 24 مارچ تک پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہونگے اور 23 مارچ کے خصوصی تقریب میں بطور مہمان شرکت دونوں ممالک کے درمیان خصوصی اور شاندار برادرانہ تعلقات کی عکاس ہوگی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے