شاہ فرمان خیبر پختونخواہ کے نئے گورنر مقرر

پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان نے شاہ فرمان کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ تقرری کی منظوری دے دی. کپتان کی منظوری کے بعد پی ٹی ائی کی طرف سے باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے.
اسکے علاوہ پی ٹی آئی کی جانب سے گورنر سندھ کے لیے عمران اسماعیل اور گورنر پنجاب کے لیے چوہدری محمد سرور کو نامزد کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے