لاہورمیں تیز بارش، کراچی کنگز اور پشاورزلمی میچ متاثر ہونے کا خطرہ

پاکستان کھیل

لاہور.
پاکستان سپر لیگ کا ایک اہم پلے اف میچ اج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان قذافی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جایے گا لیکن اس وقت لاہور میں شدید بارش شروع ہوچکی ہے اور بارش کی وجہ سے اج کا میچ متاثر ہونے کا اندیشہ ہے.
. یاد رہے کہ کراچی کنگز میں شامل شہرہ افاق کھلاڑی شاہد افریدی اج کے میچ میں زخمی ہونے کی وجہ سے نہیں کھیل سکے گے. جبکہ پشاور زلمی کے تمیم اقبال خان بھی دستیاب نہیں ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے