پاکستان ٹیلی کمیونیکشن میں انقلابی پیش رفت. نشریات کے لئے نئی سیٹلائیٹ حاصل کی

پاکستان ٹیکنالوجی

اسلام اباد. ویب ڈیسک.
پاکستان نے ٹیلی کمیونکیشن کے لئے چین کی مدد سے ایک اور سیٹلائیٹ حاصل کی. اج اسلام اباد میں پاکستان کے وزرات منصوبہ بندی کے دفتر میں پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے سپارکو اور چین کے چائنہ گریٹ وال انڈسٹری کارپوریشن کے درمیان مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط ہوئے.
جس کے بعد پاکستان کو اب پاک سیٹ ( PakSat ) کےعلاوہ پاک سیٹ ملٹی ( PakSat Multi) ملٹی کی سہولت حاصل ہوگئی جس کے زریعے پاکستانی ٹیلی کمونیکشن کے نشریات پہلے سے بہتر، فوری اور کم خرچ میں ممکن ہوجائے گے.
ڈائیریکٹ ٹو ہوم ( Direct To Home or DTH ) کے زریعے اب ٹیلی وژن کے نشریات کی گھر گھر رسائی بغیر کسی مداخلت کی ممکن ہوگی. PakSat-MM1 کمیونکیشن سیٹلائیٹ 28 فروری 2018 کو اپنے مدار میں پہنچ چکی ہے اور اسکی پوزیشن East 38.2 ہے
اس معاہدے دستخط کے اس خصوصی تقریب میں وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال شریک تھے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے