پاکستان افغانستان کرکٹ میچ. پاکستان کی پوزیشن انتہائی مستحکم

پاکستان کھیل

پاکستان افغانستان کرکٹ میچ. پاکستان کی پوزیشن انتہائی مستحکم:

ایشیا کرکٹ کپ کے ایک اہم میچ میں اج پاکستان اور قریبی جنگ ذدہ ملک افغانستان کے درمیان مقابلہ جارہے . افغان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 257 رنز 6 وکٹوں کے نقصان پر بنائے تھے.

جس کی جواب میں اب تک پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے بازوں نے زمہ داری کا مظاہر کرتے ہوئے 45.4 اوورز میں صرف 5 وکٹوں کی نقصآن پر219 رنز بنائے ہیں.

پاکستان کی طرف اس وقت کریز پر شعیب ملک 22 اور اصف علی 1 رن کے ساتھ موجود ہیں. پاکستان کے پاس 5 وکٹیں موجود ہے اور جیت کے لئے مزید 39 رنز درکار ہے..

یہ لائیو اپ ڈیٹس ہر پانچ منٹس بعد اپ ڈیٹ کئے جاتے ہیں. پیج کو ریفریش کرکے باخبر رہیں.

Live Score Updates of Pakistan and Afghanistan Cricket Match in Asia Cup. Please Refresh Page
ہمارے ساتھ رہیے اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے