محمد عامر اج کی میچ میں کراچی کی قیادت کرینگے

پاکستان کھیل

لاہور.
اج پشاور زلمی کے خلاف کراچی کنگز کی میچ میں چونکہ کپتان عماد وسیم اور شاہد افریدی میچ سے باہر ہیں تو کراچی کنگز کی قیادت فاسٹ باؤلر محمد عامرکرینگے.
محمد عامر موجودہ پی ایس ایل تھری کے دوران یہ کراچی کنگز کا چوتھا کپتان ہوگا کیونکہ اس سے پہلے ائین مورگن بھی ٹیم کی قیادت کرچکے ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے