نوجوان کی دیسی ساختہ ” ہیلی کاپٹر” کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان

ہیلی کاپٹر کا نام سنتے ہی اج کل ہمارے محترم وزیر اطلاعت کا نام ذھن میں اتا ہے. ہیلی کاپٹر کامعاملہ سوشل میڈیا سے نکل کر اب گلی محلوں اورتھڑوں پر بھی زیر بحث ہے. ایسے میں کچھ منچلوں نے ہیلی کاپٹرز بارے میں طرح طرح کی ویڈیو، تصاویر سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر ڈالنے شروع کردئے ہیں تو دوسری طرف جگت بازی کا میدان بھی خوب گرم ہے.

فواد چودھری، ہلی کاپٹر ، سوشل میڈیا اور گوگل بابا

اج مختلف اکاؤنٹس سے ایک دیسی ساختہ ” ہیلی کاپٹر” کی پرانی ویڈیو بار بار شئیر ہورہی جس میں بظاہرکچھ نواجوان مقامی طورپرتیارکردہ اس مشین کو اڑانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں. ہم نے سوچا اپ نے نہیں دیکھی ہوئی ہوگی تو لیجئے دیکھ لے پاکستانی کیا نہیں کرسکتے ؟؟

فواد چودھری، ہلی کاپٹر ، سوشل میڈیا اور گوگل بابا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے