کامران اکمل کا لاٹھی چارج، پشاور زلمی کا کراچی کو 171 رنز کا ٹارگٹ

پاکستان کھیل

لاہور.
پاکستان سپر لیگ تھری کے اہم پلے اف میچ میں پشاورزلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو جیت کے لئے مقررہ 16 اورز میں 7 وکٹوں کی نقصان پر 171 رنز کا ہدف دے دیا ہے.
پشاور زلمی کی اننگز کی خاص بات کامران اکمل کی برق رفتار بیٹنگ تھی. کامران اکمل نے 27 گیندوں پر برق رفتار 77رنز بنائے. یاد رہے کہ میچ بارش سے متاثر ہوچکا ہے اور بیس بیس اوورز کے بجائے ہر ایک اننگز 16،16 اوورز پر مشتمل ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے