عمران خان کا دورہ سعودی عرب. پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری:
کسی کو اچھا لگے یا برا لگے، کوئی یقین کرے یا نہ کریں لیکن پاکستان قرض لینے کے لئے ائی ایم ایف کے پاس نہیں جارہا ہے اور سعودی حکومت نے پاکستان کو 8 سے 10 ارب ڈالرز دینے کا فیصلہ کیا ہے.
سنیئر صحافی اور اینکر حامد میر نے جی این این ٹی وی پر اپنے شو کے دوران ایک انکشاف اور قوم کو خوشخبری دی ہے کہ عمران خان کا دورہ سعودی عرب بہت کامیاب ہوگا اور سعودی شاہی حکومت پاکستان کو امداد میں بہت بڑی رقم دیگی جو 8 سے 10 ارب ڈالرز کے قریب ہونگے.
حامد میر نے اپنے شو کے آغاز میں یہ بھی کہا کہ اس امدادی رقم کو پاکستان استعمال میں نہیں لائے گا بلکہ زرمبادلہ کے زخائز کے طور پر رکھ کر ڈالر کی قمیت کو کم کیا جائے گا اور پاکستان کو ائی ایم ایف کے پاس قرض لینے کے لئے جانا نہیں پڑیگا.
اس خوشخبری کے متعلق حامد میر کی ویڈیو یہاں دیکھ سکتے ہیں.
A new arrangement with Saudi Arabia.@ImranKhanPTI will visit Saudi Arabia in few days Saudis may deposit a big amount in Pakistani account Pakistan will not use this amount but this huge amount will help to increase foreign currency reserves and dollar rate will come down pic.twitter.com/Slbw5dNGZj
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) September 13, 2018