پاکستان کے متعلق حسین حقانی کی نئی کتاب منظرعام پر

پاکستان دنیا

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر، تجزیہ کار اور مصنف حسین حقانی کی نئی کتاب
Re-imagining Pakistan, A Transforming Dysfunctional Nuclear State کے نام سے شائع ہوگئی ہے اور کتاب کی باقاعدہ لانچنگ 9 اپریل 2018 کو ہوگی. حسین حقانی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کتاب کے بارے لکھا ہے کہ یہ کتاب پاکستان میں تاریخ کی درستگی، استحکام ، سلامتی ، جمہوریت اور خوشحالی کے لئے کارامد ہوگی.

حسین حقانی نے اس سے پہلے پاکستانی سیاست، سفارت، بین القوامی حالات پر کئے کتابیں تصنیف کئے ہیں جس قابل زکر 2005 میں شائع شدہ Between Mosque and Military (مسجد اور فوج کے درمیان ) نومبر 2013 کو
Magnificent Delusions: Pakistan, the United States, and an Epic History of Misunderstanding
اور 2016 میں India VS Pakistan شامل ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے