پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والا پہلا ادمی

پاکستان ٹیکنالوجی

پاکستان میں پہلا ڈائل اپ ای میل سروس کا آغاز 1992 کو عمران-نیٹ نے کیا. جبکہ سب سے پہلے پاکستان میں ڈآئل اپ انٹرنیٹ سروس کا اغاز 1994 میں برین نیٹ نے لمز یونیورسٹی لاہور سے کیا.
پاکستان میں انٹرنیٹ سب سے پہلے استعمال کرنے والا ادمی انجینئر منیر احمد خان تھا جس نے 1994 میں انٹرنیٹ کے زریعے براوزنگ کی.
پاکستان میں ڈی ایس ایل ( DSL ) سروس کا اغآز سب سے پہلے 2001 میں ہوا تھا جو مائیکرونیٹ براڈ بینڈ نے لانچ کیا تھا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے