کرپشن کیس، شاہد مسعود کو گرفتار کرنے کا حکم

پاکستان

پی ٹی وی کرپشن کیس میں معروف صحافی اور ٹی وی اینکر کے وارنٹ گرفتاری جاری.

ڈاکٹر شاہد مسعود پر الزام ہے کہ وہ پاکستان ٹیلی وژن میں دوران ملازمت 3 کروڑ 80 لاکھ کے غبن میں ملوث ہے اور اس کیس کی سماعت اسلام اباد کی مقامی عدالت میں جاری ہے.

سپیشل سنٹرل جج ارم نیازی نے اج ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کی اور مسترد کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے