شادی آن لائن ویب سائٹس. نقصانات اور فائدے

بشکریہ وائس اف امریکہ: اُنتیس سالہ سنبل خالد جو کہ ایک ڈاکٹر ہیں کہتی ہیں کہ "ارینج میرج میں کسی کو شادی سے پہلے جاننے کی اتنی اجازت نہیں ہوتی اس لیے میں نے ایک ڈیٹنگ ایپ کو اپنایا۔ جیسے جیسے نت نئی ٹیکنالوجی لوگوں تک پہنچ رہی ہے ویسے ویسے اس کا استعمال بھی […]

Continue Reading

کیا نواز شریف جی ایچ کیو سے ہاتھ ملائیں گے؟؟

ایک بیرونی خبررساں ادارے ڈی ڈبلیو نے نواز شریف کی رہائی کے بعد ملک سیاسی مستقبل کے حوالے سے پاکستان میں مختلف سیاست دانوں اور تجزیہ نگاروں سے انٹرویوز کرکے اُنکی رائے معلوم کی ہے. زیادہ تر مبصرین کا خیال ہے کہ نواز شریف کی رہائی ملک کو ایک بار پھر سیاسی کشیدگی کی طرف […]

Continue Reading

کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘

کلثوم، کلثوم… ’’باؤجی‘‘ انگیخت:امتیاز عالم کلثوم، کلثوم… (میں ہوں تمہارا) ’’باؤجی‘‘، میاں نواز شریف نے آخری بار عالمِ بیہوشی میں اپنی شریکِ حیات کو پکارا، پل بھر کو اُس نے آنکھیں کھولیں بھی۔ شاید الوداع کہنے کو، مگر کچھ کہہ نہ پائیں۔ اور یوں سابق وزیراعظم کلثوم بی بی کی لاڈلی مریم کو ساتھ لیے […]

Continue Reading

زندگی میں اس قسم کے لوگوں سے فاصلہ رکھیئے

زندگی کی سفر میں درجہ زیل قسم کے لوگوں سے خود کو دور اور فاصلہ رکھنے کی کوشش کیجئے گا کیونکہ یہ لوگ اپ کے زندگی پر منفی طور پر اثرانداز ہوکر اپ کی زندگی کے قیمتی اور پرلطف لمحات اور کامیابی کے امکانات کو کم کردیتے ہیں. جو دوسروے کے متعلق برا سوچتے ہیں، […]

Continue Reading

بیگم کلثوم نواز۔ جبر کے خلاف جدوجہد کا استعارہ

تحریر. شنیلہ عمار: بشکریہ پاک پرائم نیوز: بیگم کلثوم نواز کی وفات سے پاکستان میں آمریت کے خلاف جدوجہد کا ایک اور باب بند ہوگیا۔کلثوم نواز نام تھا جدوجہد کا،آگے بڑھنے کا،آمر کے سامنے سر نہ جھکانے کا۔کلثوم نواز مشعل راہ تھیں ان تمام خواتین کے لئےجو ڈرتی نہیں،جو جھکتی نہیں،جو وفاشعار ہیں،جو محب وطن […]

Continue Reading
Urdu Motivational Article

پراعتماد رہنے کے لئے یہ 8 اسان طریقے اور عادات اپنائیے

انسان کا اپنے اپ پر، اپنے صلاحیتوں اور قدرت کی طرف سے عطاء شدہ منفرد خاصیتوں کے حوالے سے پراعتماد ہونا کامیابی اور کامرانی کی سیڑھی ہے. اگر اپ اپنے صلاحیتوں پر اعتماد رکھتے ہیں تو بے شک اپ دیگر لوگوں سے ممتاز اور منفرد ہے اور اپ زندگی میں کچھ مختلف اور کچھ ہٹ […]

Continue Reading
Successful People Habits in Urdu

مؤثر اور کامیاب لوگوں کے سات عادات

سٹیفن کوے (Stephen Covey) کے مطابق پرآثر اور کامیاب لوگوں کے سات عادات اور اطوار ایسے ہوتے ہیں جو انہیں ممتاز اور دوسروں کے مقابلے میں نمایاں طور پر کامیاب بناتے ہیں. یہاں اختصار کے ساتھ ان تمام 7 نکات کو اپکے پیش کرتے ہیں. 1. فعال رہنا اور سرگرم رہتے ہیں. موثر اور کامیاب […]

Continue Reading

شٹ اپ یو شٹ اپ. عمارمسعود کا کالم جو جنگ نے شائع نہیں کیا

عمار مسعود. تحریک انصاف کی حکومت جس قدر تیزی سے قدرو منزلت کھو رہی اسکی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ تین ہفتوں میں ہی ساری بات کھل کر سامنے آگئی ہے۔ کیا ہوا تھا ؟ کیا ہو رہا ہے؟ اور کیا کرنے کا ارادہ ہے ؟سب واضح ہو کر سامنے آ رہا ہے۔ معاملات کا […]

Continue Reading
Type of Success in Urdu

کامیاب لوگوں کے تین اقسام

کامیابی کا پیمانہ ہر ایک کے لئے مختلف ہوتا ہے. کسی طالب علم کے لئے ڈی ایم جی گروپ یا فارن سروس میں پرکشش ملازمت کا حصول تو ایک کاروباری ادمی کے لئے زیادہ سے زیادہ منافع کامیابی کا پیمانہ ہوگا تو وہاں مذہبی سوچ رکھنے والے رضائے الہی کے حصول کے لئے زیادہ سے […]

Continue Reading

لیڈر پیدائشی نہیں ہوتا بلکہ لیڈربنتا ہے مگرکیسے؟؟؟

افراد کے کسی گروپ، سیاسی جماعت، سماجی گروہ، ملک یا ادارہ کو منظم اور پیشہ وارانہ انداز سے اگے لے جانے والے کو لیڈر اور اسی قابل تعریف عمل کو لیڈرشپ کہا جاتا ہے. ایک اور تعریف کی رؤ سے لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنے گروپ میں سب سے زیادہ دوسروں کو متاثر کرتا […]

Continue Reading