Hair health and Olive oil in urdu

بالوں کے لئے زیتون کے تیل کے حیرت انگیز فائدے

پاکستان صحت

زیتون کے تیل کو ” مائع سونا” یعنی Liquid Gold کہا جاتا ہے.

زیتون کے تیل کے معاشی، زرعی اورانسانی صحت کے لئے دیگر فائدے انشاء اللہ انہی صفحات پر ائندہ دنوں ضرور اپ کے سامنے رکھے گے لیکن فی الحال ایک جدید تحقیق کے مطابق زیتون کے تیل کے وہ فائدے مختصر طور اپ کے ساتھ شئیر کرتے ہیں جو اپ کے بالوں کے لئے بے حد مفید ہے.

ہمیں امید ہے کہ انسانی بالوں کے لئے زیتون کے یہ فائدے جان کر اپ اسکا استعمال اپنی زندگی کا حصہ بنائے گے .



1. بالوں کی خشکی کا مکمل خآتمہ

زیتون کے تیل کے ساتھ اگر لیموں پانی ملاکر سر کے بالوں پر اہستہ اہستہ مساج کرکے لگایا جائے تو بالوں کی خشکی کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہوجائے گا.

2. زیتون کے تیل کے استعمال سے سر کے بال ایک ہفتے میں نرم اور ملائم ہوجاتے ہیں.

3. زیتون کے تیل کا باقاعدہ استعمال انسانی بالوں کی بڑھوتری اور نشونما کے لئے بے حد مفید اور ازمودہ نسخہ ہے. اس کے استعمال سے بال لمبے اور گھنے ہوجاتے ہیں.

4. لمبے اور گھنے بالوں کے علاوہ زیتون کے استعمال سے بال مضبوط اور توانا بھی ہوجاتے ہیں اور گرنے کے امکانات 70 فیصد کم ہوجاتے ہیں.

5. کھوپڑی کی خآرش اور Rashes کو مکمل طور پر ختم کرنے زیتون کے تیل سے بہتر کوئی علاج نہیں.

جبکہ زیتون کے تیل کے اور حیران کن فائدے جو لفظونہ ڈاٹ کام نے مستند حوالے سے کچھ یوں بیان کئے ہیں.

” زیتون کے تیل کے دو فائدے آصفہ نسرین اور بتول آفرین اپنی کتاب “گھریلو ٹوٹکے” کے صفحہ نمبر 201 پر کچھ یوں رقم کرتی ہیں: “جو لوگ بچپن سے زیتون کا تیل بالوں پر لگاتے ہیں، وہ گنجے پن کا شکار نہیں ہوتے اور نہ بال سفید ہوتے ہیں۔”




. Health Tips By Updated Pakistan. Benefits of Olive Oil for hair growth and hair-fall control In Urdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے