New Smartphones by Apple

ایپل نے نئے سمارٹ فون لانچ کردیئے. تازہ ترین

پاکستان ٹیکنالوجی

Apple ایپل کمپنی نے اج نئے سمارٹ فونز فلیگ شپ لانچ کررہی ہے. نئے سمارٹ فونز میں iPhone XS Max، iPhone XS اور iPhone Xr شامل ہے. اس سلسلے میں ایک خصوصی تقریب کیلفورنیا کے سٹیوجابز Steve Jobs تھیٹر میں جاری ہے.

لانچنگ کی یہ خصوصی تقریب کمپنی کی فیس بک، ٹوئیٹر اور یوٹیوب چینلز پر بیک وقت لائیو جاری ہے. اپ بھی اس لنک پر دیکھ سکتے تھے اور ان نت نئے سمارٹ فونز کے بارے میں بہتر جان سکتے ہیں.

US smartphone manufacturer, Apple, is going to launch its new flagship smartphones – iPhone XS, iPhone XS Max and iPhone Xr – at Steve Jobs Theatre in Cupertino today.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے