آفغان پریمئیر لیگ، شاہد افریدی کی بڑی بولی لگ گئی. خبر

پاکستان کھیل

آفغانستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام منعقدہ افغان پرئمیئر لیگ میں پکتیا ٹیم کا حصہ ہونگے.
اس مقصد میں ہونے والے بولی ( اکشن میں پاکستانی سپرسٹار آل راونڈر شاہد خان افریدی کی قیمت ایک لاکھ ڈالرز یعنی ایک کروڑ آٹھائیس لاکھ پاکستان روپے کے برابر لگ گئ.

شاہد افریدی نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر لکھا کہ اوہ افغانستان کرکٹ لیگ میں کھیلنے کا شدت سے منتظر ہے اور ایونٹ کی انعقاد پر منتظیمین کو مبارک باد بھی پیش کی.

آفغان کرکٹ لیگ میں دنیا کے دیگر نامؤرکھلاڑی بھی شامل ہیں جس میں اندرے رسل ننگرہار ٹیم، گرس گیل بلخ ٹیم ، بریڈن میکلولم قندھار ٹیم کا حصہ ہونگے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے