افغان طالبان مزاکرات کے لئے تیار ہوگئے. خبر

پاکستان دنیا

ویب ڈیسک.
قطر میں طالبان کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک مراسلے میں طالبان کی طرف ان تمام افغان قوتوں کو مزاکرات کی دعوت دی گئی ہے جو افغانستان میں غیرملکی تسلط کے خلاف ہیں . طالبان کے اعلامیہ میں تمام جہادی، غیر جہادی اور سیاسی قوتوں کو مزاکرات کی دعوت دی گئی ہے جو کسی بھی شکل میں امریکی تسلط کے خلاف اور افغانستان میں ایک اسلامی ریاست اورعوامی خواہشات کے مطابق حکومت کے قیام میں دلچسپی رکھتے ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے