ملالہ یوسفزئی اج اسلام اباد پہنچ رہی ہے. فوری خبر

اسلام اباد. (ویب ڈیسک) سوات سے تعلق رکھنی والی عالمی شہرت یافتہ اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی اج 29 مارچ کو اسلام اباد امد متوقع ہے. اس مقصد کے لئے سیکورٹی اداروں نے اسلام اباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور نورخان ائیربیس پر سکیورٹی کے انتظامات سخت کردئے گئے. ملالہ پاکستان میں […]

Continue Reading

پی ٹی ائی مستقبل کی ق لیگ ہے. پی ٹی ائی راہنما کا دعوی.

اسلام اباد . انگریزی اخبار ایکپریس ٹریبیون میں پی ٹی ائی کے راہنما فوزیہ قصوری نے اپنے اج کے مضمون میں پی ٹی ائی کے حوالے سے لکھا کہ پی ٹی ائی میں اب نظریات اور نظریاتی کارکنوں کی جگہ پیسے والوں نے لی ہے. پی ٹی ائی کا مسقبل اب جنرل مشرف کے ق […]

Continue Reading

شہزادرائے کو صدر پاکستان کی طرف ستارۂ امتياز‬ لیکن شہزاد رائےکا دبنگ اعلان

اسلام اباد. پاکستانی گلوکار، موسیقار اور اقوام متحدہ کے خیرسگالی سفیر شہزاد رائے کو اج ایوان صدر اسلام اباد میں صدرمملکت جناب ممنون حسین ریاست پاکستان کی طرف سے ستارۂ امتياز‬ کا اعزاز عطاء کرینگے. ستارہ امتیاز مملکت پاکستان کا تیسرا بڑا سویلین اعزازاورتمغہ ہے جوعام شہریوں (سویلینز ) کے ساتھ پاکستانی افواج کے جوانوں […]

Continue Reading

نواز شریف ارمی سے مزاکرات کے لئے تیار. اہم پیش رفت

سابق وزیر اعظم کی طرف سے گزشتہ چھ مہینوں کے احتجاج کے بعد یہ ایک اہم پیش رفت خیال کیا جاتا ہے جب موصوف نے احتساب عدالت کی اندر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ارمی سمیت تمام سیٹک ہولڈرز سے جمہوریت، قانون اور عوامی بالادستی کے خاطر مل کر بیٹھنے کے لئے […]

Continue Reading

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن میں انقلابی پیش رفت. نشریات کے لئے نئی سیٹلائیٹ حاصل کی

اسلام اباد. ویب ڈیسک. پاکستان نے ٹیلی کمیونکیشن کے لئے چین کی مدد سے ایک اور سیٹلائیٹ حاصل کی. اج اسلام اباد میں پاکستان کے وزرات منصوبہ بندی کے دفتر میں پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے سپارکو اور چین کے چائنہ گریٹ وال انڈسٹری کارپوریشن کے درمیان مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط ہوئے. جس […]

Continue Reading

تاجک قوم کے بارے میں بنیادی تاریخی اور اہم معلومات

ترتیب وتدوین. سمیع اللہ خاطر. وکی پیڈیا کے مطابق تاجیک یا تاجک بنیادی طور ایرانی النسل قوم ہے جو تاجکستان، افغانستان، ازبکستان، کرغیزستان ، قازقستان ، پاکستان اور چائنہ میں اباد ہے. تاجک لوگ بطور قوم فی زمانہ بیک وقت کئے زبانیں بولتےہیں ، لیکن غالب اکثریت فارسی ( جسے تاجکی بھی کہتے ہیں ) […]

Continue Reading

سری لنکا کے صدر 23 مارچ کے پریڈ میں مہمان خصوصی ہونگے

یوم پاکستان کا خصوصی تقریب حسب معمول پریڈ گراونڈ اسلام اباد میں ہوگا جس میں پاکستان کے تینوں مسلح افواج اور دیگر ادارے اپنے استعداد اور صلاحیت کا مظاہرہ کرینگے تو وہاں سری لنکا کے صدرمیتھری پالا سیری سینا اس خصوصی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے. سری لنکن صدر 22 سے 24 مارچ تک پاکستان […]

Continue Reading

کامران اکمل کا لاٹھی چارج، پشاور زلمی کا کراچی کو 171 رنز کا ٹارگٹ

لاہور. پاکستان سپر لیگ تھری کے اہم پلے اف میچ میں پشاورزلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو جیت کے لئے مقررہ 16 اورز میں 7 وکٹوں کی نقصان پر 171 رنز کا ہدف دے دیا ہے. پشاور زلمی کی اننگز کی خاص بات کامران اکمل کی برق رفتار بیٹنگ تھی. کامران اکمل […]

Continue Reading

کرکٹ کے وہ دس دلچسپ حقائق جو اپ پہلے کبھی نہیں جانتے تھے.

کرکٹ جنوبی ایشاء اور پاکستان میں ایک مقبول کھیل ہے. ایشیاء کے تین کرکٹ نیشنز پاکستان، سری لنکا ار بھارت کرکٹ ورلڈ کپ ایونٹس جیت کر عالمی کرکٹ میں اپنی اہمیت ثابت کرچکے ہیں. لیکن زیر نظر مضمون میں ایشین کرکٹ کے بجائے اپ کو وہ 10 دلچسپ حقائق بتائے گے جو اپ میں سے […]

Continue Reading

افغان طالبان مزاکرات کے لئے تیار ہوگئے. خبر

ویب ڈیسک. قطر میں طالبان کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک مراسلے میں طالبان کی طرف ان تمام افغان قوتوں کو مزاکرات کی دعوت دی گئی ہے جو افغانستان میں غیرملکی تسلط کے خلاف ہیں . طالبان کے اعلامیہ میں تمام جہادی، غیر جہادی اور سیاسی قوتوں کو مزاکرات کی دعوت دی گئی ہے […]

Continue Reading