پی ایس ایل تھری. ملتان سلطان کا اج اسلام اباد یونائٹیڈ سے ٹاکرا ہوگا

پاکستان کھیل

شارجہ ( ویب ڈیسک)
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں اج ملتان سلطان کا مقابلہ اسلام اباد یونائٹیڈ سے ہوگا. شیعب ملک کی قیادت میں ملتان سلطان کی ٹیم کے لئے اج کی میچ میں کامیابی پلے اف مرحلے میں رسائی کے لئے بہت ہی ضروری ہے. شعیب ملک الیون اب تک اس ایونٹ میں 9 میچز کھیل کر چار میں کامیابی حاصل کرچکی ہے جبکہ ایک میچ بارش کے نذر ہوچکا ہے جبکہ مصباح الحق الیون ٹورنامنٹ میں سب سے کم 7 میچز کھیل 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے.
اج کا میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا اور یہ اس پاکستان سپرلیگ تھری کا 25واں میچ ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے