پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دے دی.

پاکستان کھیل

ایک انتہائی ڈرامائی میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے ہرادیا.
پشاور زلمی کے 157 کے مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے 156 رنز بنائے. پشاورزلمی نے کوئٹہ کی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو اؤٹ کردیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے