نہال ہاشمی کو پانچ سال جیل ہوسکتی ہے

پاکستان

نہال ہاشمی کو پانچ سال جیل بھی ہوسکتی ہے. ایکسپریس نیوز کے پروگرام خبردار کے ہوسٹ، اینکر پرسن اور تجزیہ نگارافتاب اقبال نے اپنے گزشتہ رات کے پروگرام میں پاکستان مسلم لیگ نوازکے نااہل سینٹر نہال ہاشمی کی توہین عدالت پر مبنی تقاریراور پاکستان پیپلز پارٹی کے ریٹائرڈ سنیٹر فرحت اللہ بابر کی سینٹ میں اخری تقریر پر بھرپور تجزیہ کیا. افتاب اقبال نے پاکستان کے موجودہ قوانین کا امریکہ، برازیل اور دیگر جمہوری ممالک سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ اگرنہال ہاشمی نے یہ جرم کسی اور ملک میں کی ہوتی جہاں قانون کی حکمرانی یقینی اور حتمی ہوتی ہے تو پچھلے بار بھی 5 سال سے کم سزا نہ ہوتی اور اب کی بار پاکستان میں بھی نہال ہاشمی کی سزا پانچ سال ہوسکتی ہے.
افتاب اقبال نے فرحت اللہ بابر کی سینٹ میں اخری تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا یہ ایک گھٹیا تقریر تھی اور مجھے فرحت اللہ بابر سے اس تقریر کے بعد نفرت ہوگئی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے